There is no row at position 120. گفتار

گفتار

قیامت کے دن مومن کے اعمال

قیامت کے دن مومن کے اعمال کے ترازو میں کوئی چیز خوش خلقی سے زیادہ وزنی نہ ہوگی۔ اور اللہ بدگو بدزبان بہت بڑا سمجھتا ہے۔

Posted on Mar 30, 2011

جو شخس سلام سے پہلے بات کرے

جو شخص سلام سے پہلے بات کرے اس کا کا جواب مت دو۔ جب تک پہلے سلام نہ کرے۔

Posted on Mar 30, 2011

بہت بڑا گناہ ہے

بہت بڑا گناہ یہ ہے کہ تم وہ بات کہو جو تم خود نہیں کرتے۔

فرمان خدا وندی
Posted on Mar 30, 2011