گزشتہ
رنجش
دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے۔ جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔ کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا۔ ... اب کچھ دیر تو وہ کھڑے ...
مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ مرغی کا گوشت دھو کر پکانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق مرغی کا گوشت پکانے سے قبل دھونے کی صورت میں خطرناک بیکٹیریا کیمپی لوبیکٹر کی منتقلی س...
مٹی کا تیل
استاد: مٹی کا تیل کہاں سے نکلتا ہے؟ حنیف: جناب کنستر سے۔
خواب
جنہیں خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے انہیں رات چھوٹی لگتی ہے، اور جنہیں خواب پورا کرنا اچھا لگتا ہے انہیں دن چھوٹا لگتا ہے۔
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے میں اپنے پاؤں تلے روندتا ہوں سائے کو بدن مرا سہی، دوپہر نہ بھائے مجھے میں گھر سے تیری تمنا پہن کے جب نکلوں...
خواتین سال میں ایک ماہ بنائو سنگھار کیلئے پریشان رہتی ہیں
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین سال میں لگ بھگ ایک ماہ اپنی شخصیت اور بنائو سنگھار کے حوالے سے پریشان ہو کر گزار دیتی ہیں۔ لباس کا انتخاب، ہئیر اسٹائل، وزن بڑھن...
اک چاند تنہا کھڑا رہا
اک چاند تنہا کھڑا رہا، میرے آسمان سے ذرا پرے میرے ساتھ ساتھ سفر میں تھا، میری منزلوں سے ذرا پرے تیری جستجو کے حصار سے، تیرے خواب تیرے خیال سے میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا، تیری...
ﻭﮦ ﻣﺮﮮ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺍ
ﻭﮦ ﻣﺮﮮ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﻧﮧ ﭘﮭﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﺝ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺍ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻼﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﮑﺮ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺳﮑﻮﮞ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮﺍ ﺩﯾﮑﮫ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺁﺝ ﺧﻮﺩ ﺑﮭ...
تیری نگاہ
تیری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا ہے تیری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا نقاب ان کا الٹنا تو چاہتا ہوں مگر بکھر گئے تو نظاروں کا حال کیا ہوگا مقابلہ ہے تیرے حُسن کا پہاروں سے ...
روزہ
پہلا دوست: قسم کھاؤ تمہارا روزہ ہے۔ دوسرا دوست: واہ، قسم کھا کر میں اپنا روزہ توڑ لوں۔
سماجی رابطہ