گزشتہ
روزہ
پہلا دوست: قسم کھاؤ تمہارا روزہ ہے۔ دوسرا دوست: واہ، قسم کھا کر میں اپنا روزہ توڑ لوں۔
ماں
ﭘﮭﺮ، ﺗﺮﮮ ﮐﺎﻧﭙﺘﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﻓﺴﻮﮞﮐﺎﺭ ﮨﻨﺴﯽ ﺟﺎﻝ ﺑﻨﻨﮯ ﻟﮕﯽ، ﺑﻨﺘﯽ ﺭﮨﯽ، ﺑﻨﺘﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻨﭽﺎ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ، ﻣﮕﺮ ﺗﻮ ﻣﺮﯼ ﺭﺍﮨﻮﮞﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﭼﻨﺘﯽ ﺭﮨﯽ، ﭼﻨﺘﯽ ﺭﮨﯽ، ﭼﻨﺘﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ
دکھ فسانہ نہیں
ﺩﮐﮫ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮯ ﮐﻠﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ
سوال
استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟
لاجواب
استاد: ایسی چیز کا نام بتاؤ جس کی چھ ٹانگیں اور دو سر ہوں۔ شاگرد: "گھوڑا اور اُس کا سوار۔"
ٹھنڈا پانی
بڑی سخت سردی تھی۔ ایک بیوقوف مسلسل پانی بھرے جارہا تھا۔ ایک صاحب نو پوچھا تم صبح سے اتنا پانی کیوں بھر رہے ہو۔ آخر اتنے پانی کا کیا کرو گے؟ بیوقوف بولا: پانی بہت ٹھنڈا ہے، گرمیوں...
ترکاری
امجد: امی آج کیا پکا رہی ہیں؟ ماں: (غصے سے) تمہارے ابا کے چونچلے۔ امجد: امی! اس ترکاری کا نام پہلی بار سنا ہے۔
آلو بخارے موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار
عام طور پر ڈرائی فروٹ کا استعمال موٹاپے کا سبب بنتا ہے لیکن نئی تحقیق میں آلو بخارے کو موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ کی لیور پول یونیورسٹی کے ماہرین کی ...
ہمارے خون کے پیاسے پشیمانی سے مر جائیں
ہمارے خون کے پیاسے پشیمانی سے مر جائیں اگر ہم ایک دن اپنی ہی نادانی سے مر جائیں اذیت سے جنم لیتی سہولت راس آتی ہے کوئی ایسی پڑے مشکل کہ آسانی سے مر جائیں ادھوری ہی نظر کافی...
سماجی رابطہ