گزشتہ

تکلیف

وہ تکلیف جو جگا رہی ہے ، اس راحت سے بہتر ہے جو سلا رہی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

نخرے

لڑکیوں کے نخرے اور قربانی کے بکرے ! دونوں ہی بڑے مہنگے پڑتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

موبائل

باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

پیار کا چکر

آدمی : آپ کا کتا تو بالکل شیر جیسا لگتا ہے ، کیا کھلاتے ہو ؟ دوسرا آدمی : یہ کمینہ شیر ہی ہے ، سالا پیار کے چکر میں پڑ گیا تو شکل کتے جیسی ہو گئی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

بجلی

ہماری لائٹ تو اب اِس طرح سے آتی ہے جیسے شادی کے بعد لڑکی ماں کے گھر آتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Jan 28, 2014 by muzammil

شاعری

شاعر : محفل میں ہماری چپل کھو گئی اب گھر کیسے جائے گے . کسی نے کہا : آپ شاعری تو شروع کیجیے اتنے آئیں گے آپ گن نہیں پائیں گے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 28, 2014 by muzammil

بچپن

مسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہوگئے

مزید پڑھیں

Posted on Jan 28, 2014 by muzammil

باطن

انسان کو اپنے اندر جھانکنا آ جائے تو وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابِل ہو جاتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

ٹوتھ پیسٹ

لڑکی : میری 1-1 سانس پہ 1-1 لڑکا مرتا ہے . لڑکا : تو تم کوئی اچھا سا ٹوتھ پیسٹ استعمال کیوں نہیں کرتی ؟

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

وال اب ڈیٹ

فقیر : باجی بھوکا ہوں الله کے نام پر كھانا دے دو . باجی : كھانا ابھی نہیں پکا . فقیر : باجی فیس بک پر بابا نیاز کے نام سے ہوں ، پک جائے تو وال پر اپ ڈیٹ کر دینا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ