گزشتہ

وقت

وقت کی اصل قیمت اس کا سہی استعمال ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 31, 2014 by muzammil

احساس

کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتی .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 31, 2014 by muzammil

مارکس

Posted on Jan 31, 2014 by muzammil

نیند

کل رات بہت دنوں بَعْد کتاب کھولی تو احساس ہوا کے کتابیں کھول کر جو نیند آٹی ہے وہ لسی پی کر بھی نہیں آٹی

مزید پڑھیں

Posted on Jan 31, 2014 by muzammil

صبح جلدی کیسے اٹھا جائے؟

ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے صبح جلدی اٹھنا ایک مشکل امر ہوتا ہے۔ الارم کی آواز تکلیف دیتی ہے۔ بہت سے لوگ الارم کی پہلی آواز پر نہیں اٹھتے بلکہ الارم بند بھی کر دیتے ہیں۔ آن لا...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 31, 2014 by muzammil

دلہے کا کھانا

ایک شخص اپنے گدھے کو نہلا رہا تھا دوست نے پوچھا کیوں نہلا رہے ہو ؟ ؟ ؟ جواب ملا اِس کی شادی ہے . دوست : اِس خوشی میں کیا کھلاؤ گے ؟ ؟ ؟ دوسرا دوست : جو دلہا کھائے گا وہی ت...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

تیری خوشبو

اب لفافے سے تیری خوشبو نہیں آتی مجھے خط بھی تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں لگتا مجھے

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

مقدر

زندگی ٹھہر جا یہیں پہ میں مقدر بَدَل کے آتا ہوں

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

میرا میرا

شوہر : میں تنگ آگیا ہوں ! تم ہمیشہ میرا گھر ، میری کار ، میرا میرا کرتی ہو ! کبھی ہمارا بھی کہا کرو . اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو ؟ بِیوِی : ہمارا دوپٹہ

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

سسرال

سوال : سسرال میں داماد کی زیادہ عزت کیوں کی جاتی ہے ؟ جواب : کیوں کے وہ جانتے ہیں کے یہ وہی عظیم آدمی ہے ، جس نے ہمارے گھر کے طوفان کو اپنے گھر میں سنبھال رکھا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

باپ بیٹا

ماں : بیٹا سیب کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا آم کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا مالٹا کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بالکل باپ پر گیا ہے چپل ہی کھائے گا ....

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

باپ بیٹا

ماں : بیٹا سیب کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا آم کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا مالٹا کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بالکل باپ پر گیا ہے چپل ہی کھائے گا ....

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

کبھی جو عہد وفا میری جان

کبھی جو عہد وفا میری جان تیرے میرے درمیاں ٹوٹے میں چاھتا ھوں کہ اس سے پہلے زمیں پہ یہ آسماں ٹوٹے تیری جدائی میں حوصلوں کی شکست دل پر عذاب ٹھہری کہ جیسے منہ زور زلزلوں کی دھمک ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

حسن والے

پوچھتے ہیں کے کیا ہُوا دِل کو ، حسن والوں کی سادگی نہ گئی

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

دشمنوں ک درمیان

دشمنوں کے درمیان ایسے رہا کرو جیسے ایک زبان بتیس دانتوں کے درمیان رہتی ہے ، ملتی سب سے ہے دبتی کسی سے نہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

اتحاد

اگر چڑیوں میں اتحاد ہو جائے تو وہ شیر کی کھال اُتار سکتی ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

حسد

حَسَد کرنے والے کے لیے بد دعا کی ضرورت نہیں ، وہ تو پہلے ہی حَسَد کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

تنقید

دوسروں پر تنقید اپنی انا کی تسکین کے لیے نہیں بلکہ ان کے شعور کی بہتری کے لیے ہونی چاہئیے . خاموشی اس تنقید سے بہتر ہے جو محض غصہ نکالنے ، بادلہ لینے ےا پِھر اپنی انا کی تسکین کے ل...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

تکلیف

وہ تکلیف جو جگا رہی ہے ، اس راحت سے بہتر ہے جو سلا رہی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

نخرے

لڑکیوں کے نخرے اور قربانی کے بکرے ! دونوں ہی بڑے مہنگے پڑتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

موبائل

باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

پیار کا چکر

آدمی : آپ کا کتا تو بالکل شیر جیسا لگتا ہے ، کیا کھلاتے ہو ؟ دوسرا آدمی : یہ کمینہ شیر ہی ہے ، سالا پیار کے چکر میں پڑ گیا تو شکل کتے جیسی ہو گئی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

بجلی

ہماری لائٹ تو اب اِس طرح سے آتی ہے جیسے شادی کے بعد لڑکی ماں کے گھر آتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Jan 28, 2014 by muzammil

شاعری

شاعر : محفل میں ہماری چپل کھو گئی اب گھر کیسے جائے گے . کسی نے کہا : آپ شاعری تو شروع کیجیے اتنے آئیں گے آپ گن نہیں پائیں گے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 28, 2014 by muzammil

بچپن

مسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہوگئے

مزید پڑھیں

Posted on Jan 28, 2014 by muzammil

باطن

انسان کو اپنے اندر جھانکنا آ جائے تو وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابِل ہو جاتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

ٹوتھ پیسٹ

لڑکی : میری 1-1 سانس پہ 1-1 لڑکا مرتا ہے . لڑکا : تو تم کوئی اچھا سا ٹوتھ پیسٹ استعمال کیوں نہیں کرتی ؟

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

وال اب ڈیٹ

فقیر : باجی بھوکا ہوں الله کے نام پر كھانا دے دو . باجی : كھانا ابھی نہیں پکا . فقیر : باجی فیس بک پر بابا نیاز کے نام سے ہوں ، پک جائے تو وال پر اپ ڈیٹ کر دینا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

راستہ

لڑکی اپنی دادی سے : میں اسکول نہیں جاؤں گی . راستے میں مجھے لڑکے چھیڑتے ہیں . دادی : بہانے مت بناؤ ، میں بھی اسی راستے سے جاتی ہوں مجھے تو کوئی نہیں چھیڑتا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

ہوش

بیٹھ کا محبوبہ کی بانہوں میں ایسا جوش آیا . . . بیٹھ کا محبوبہ کی بانہوں میں ایسا جوش آیا . . . پِھر کیا ؟ ؟ ؟ بِیوِی نے دیکھ لیا اور میں ہوش آیا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

لو لیٹر

عرض کیا ہے . . . جتنے بھی Love Letter تم نے مجھے لکھے تھے فراز سب پڑھ لیے ابو نے کھول کر دراز . . . بہت پٹا ہو گا !

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

بہترین زندگی

زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

زندگی کا نچوڑ صرف کچھ باتوں میں ہے

1 . الله کے دیئے ہوئے پر راضی رہو ورنہ کوئی اور مالک تلاش کرو جو اس سے زیادہ دے . 2 . جن باتوں سے الله نے منع فرمایا اس سے باز آجاؤ ورنہ اس کی کائنات سے باہر چلے جاؤ . 3 . اگ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

فیس بک اور اہل علم آمنے سامنے

فیس بک کے خاتمے کے بارے میں اکادمیہ کی جانب سے تحقیق پہلی بار سامنے نہیں آئی ہے مگر فیس بک نے کھل کر جواب پہلی بار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دسمبر میں ہمیں یونیورسٹی ک...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

اچھائی

اچھے کام کرنے کے لیے پیسے کی ضرورت کم پڑتی ہے ، اچھے دِل اور ارادے کی زیادہ .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

خوبصورتی

خوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا آئیں، اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

شادی سے پہلے

جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی . جب بارات جانے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا ، شیر نے اس سے کہا : تم کیوں ناچ رہے ہو ؟ یہ شیر کی شادی ہے ، چوہے کی نہیں . ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

امید

امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

انگلی

جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو گھی کے ڈبے کو گرم کر لیں ، ہر چیز میں انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

اچھے ہمسائے کی نشانی

اچھا ہمسایہ وہ ہوتا ہے جو اپنے وائی فائی انٹرنیٹ پر کسی قسم کا پاسورڈ نہ لگائے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

لوڈ شیڈنگ

پاکستانی کے گھر چائنیز اور امریکن مہمان آئے . چائنیز : میں آنکھیں بند کر کے گھڑی پر ہاتھ رکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں . امریکن : میں سورج دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں . اتنے میں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

شاپنگ

ایک دوست دوسرے سے : یار بات سن مسجد سے دو جوڑا چپل اور لوٹا پِھر غائب ہے . . . دوسرا دوست : تو پِھر ؟ پہلا دوست : تو جمعہ پڑھنے جاتا ہے یا شاپنگ کرنے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

لڑکیوں کے کالج کے نام

کالج میں لڑکیوں کے صرف 2 ہی نام ہوتے ہیں . 1 . تیری بھابی 2 . میری بھابی

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

پیاس

میاں بِیوِی سے : پانی پلا دو . بِیوِی : کیا پِیاس لگی ہوئی ہے ؟ میاں غصے سے : نہیں گلا چیک کَرنا ہے کہیں سے لیک تو نہیں کر رہا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

قوم کی دولت

کسی قوم کی دولت کپڑا ، لوہا اور سونا نہیں ، بلکہ قابل انسان ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

لوگوں کے ساتھ نیکی

جس پر الله راضی ہے وہ لوگوں کے ساتھ نیکی شروع کر دیتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

انسان کی قابلیت

انسان کی شرافت اور قابلیت اس کے لباس سے نہیں ، اس کے کردار اور فعل و گفتار سے ہوتی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

آج کل

آنٹی : اور بیٹا کیا کر رہے ہو آج کل ؟ بچہ : بس اسی سوال سے بچ رہا ہوں آنٹی .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

زندگی

انســـان اپنی" زنـــدگی" میں ہر چیز کـــے پیچھـــے بھاگتا ھـــے, مگر صرف 2 چیزیں اس کا پیچھا کرتی ہیں اس کا "رزق" اور اس کی"موت"

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

سوچا

پھر چہرہ ہواؤں پہ بناتے ہوئے سوچا آنکھوں میں کوئی خواب جگاتے ہوئے سوچا دیکھو یہ بغاوت کی طرف پہلا قدم ہے آندھی میں نیا دیپ جلاتے ہوئے سوچا کس شوق سے لکھا ہے کسی نے اسے آ کر...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

خاموش بدمعاشی

بِیوِی پورے 15 منٹ تک اپنے خاموش شوہر پر گرجنے کے بعد بولی " میں لڑائی ختم کرنا چاہ رہی ہوں مگر تمہاری اِس گونگی بدمعاشی کی وجہ سے گھر جہنم بنا جا رہا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

ہر درد پہن لینا

ہر درد پہن لینا ، ہر خواب میں کھو جانا کیا اپنی طبیعت ہے ، ہر شخص کا ہو جانا اک شہر بسا لینا بچھڑے ہوئے لوگوں کا پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا موضوعِ سخن کچھ ہو ، ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

اُن جھیل سی گہری آنکھوں می

اُن جھیل سی گہری آنکھوں میں اِک شام کہیں آباد تو ہو اُس جھیل کنارے پل دو پل اِک خواب کا نیلا پھول کھلے وہ پھول بہا دیں لہروں میں اِک روز کبھی ہم شام ڈھلے اس پھول کے بہتے رنگوں...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

چاند ابھارا جائے

شام کے سانولے چہرے کو نکھارا جائے کیوں نہ ساغر سے کوئی چاند ابھارا جائے راس آیا نہیں تسکین کا ساحل کوئی پھر مجھے پیاس کے دریا میں اتارا جائے مہربان تیری نظر، تیری ادائیں قا...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

لڑکی کی دعا

ایک لڑکی کی دعا : قسم سے ہر ایک لڑکا بھلا دونگی . سب ہی کی تصویریں جلا دونگی . ایک تم ہی رہو گے اِس دِل میں ! بیلنس ڈلوا دو ورنہ بھائی بنا لوں گی .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

انسان کی موت

ایک کتا دوسرے سے : اوئے آج کل جہاں رش ہو وہاں سے نکل جایا کر . . . دوسرا : کیوں ؟ ؟ ؟ پہلا : سالے ، اگر دھماکہ ہو گیا تو انسانوں کی موت مارا جائیگا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

عقل

عقل بادام کھانے سے نہیں . . . دھوکہ کھانے سے آتی ہے !

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

امتحان

بہت نزدیک ہو کر بھی ، وہ اتنا دور ہے مجھ سے اشارہ ہو نہیں سکتا ، پکارا جا نہیں سکتا تشریح : شاعر امتحان دے رہا ہے لیکن کسی طرح بھی اسے نقل کا موقع نہیں مل پا رہا...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

غم

غم بذات خود ایک دوا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ