تیری خوشبو

اب لفافے سے تیری خوشبو نہیں آتی مجھے
خط بھی تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں لگتا مجھے

Posted on Jan 30, 2014