گزشتہ

شریک حیات

شوہر بے حد بیمار تھا جسے ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا تھا اس کی بِیوِی بہت پریشان اور فکر مند رہتی تھی . وہ خدا سے دعا کرتی تھی کہ اے الله ! میری جان لے لے اور میرے شوہر کی جان کو بخش...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 12, 2014 by muzammil

چور کی فریاد

ایک چور کی فریاد : نائٹ پیکجز نے تو ہمیں بھوکا مار دیا ہے . جس گھر میں چوری کے لیے جاؤ وہاں عاشق جاگ رہا ہوتا ہے ، جانو ہولڈ کرو کوئی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 12, 2014 by muzammil

گمشدہ

ایک لڑکے کی شادی نہیں ہو رہی تھی وہ اپنی امی کے ساتھ منت مانگنے گیا ، وہاں اس کی امی گم ہو گئی . لڑکا بولا : لو جناب ! اپنی تو ملی نہیں ابو کی بھی کھو گئی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 12, 2014 by muzammil

آج کیا پکایا ہے

شوہر بِیوِی سے فون پر . آج کیا پکایا ہے ؟ بِیوِی غصے سے : زہر . شوہر : تم کھا کر سو جانا میں آج دیر سے آؤں گا .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 12, 2014 by muzammil

پاگل خانہ

مینٹل اسپتال کے کمرے میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے . بس ایک پاگل چُپ تھا ڈاکٹر سمجھا وہ ٹھیک ہو گیا . ڈاکٹر نے پاگل سے پوچھا تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے ؟ پاگل بولا : بیوقوف می...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 11, 2014 by muzammil

میٹھی میٹھی یادیں

میٹھی میٹھی یادوں کو پلکوں میں سجا لینا ساتھ گزرے لمحوں کو دِل میں بسا لینا میں باتھ روم میں بیٹھا ہوں شیمپو لگا کے بجلی آجائے تو موٹر یاد سے چلا دینا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 11, 2014 by muzammil

کمزور انسان

دنیا میں سب سے کمزور وہ ہے جو اپنی خواہشات پر قابو نہ رکھ سکتا ہو۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 11, 2014 by muzammil

شک

شک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کا سکون ختم کر دیتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 11, 2014 by muzammil

عاجزی

عاجزی یہ ہے کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنی دس یاد آجائیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 11, 2014 by muzammil

صبر و شکر

مصیبت کا مقابلہ صبر سے کرو اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 11, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ