گزشتہ

زمانے کے بعد

رو پڑا ناگہاں مُسکرانے کے بعد یاد آئی بہت اُس کی جانے کے بعد میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں وہ نظر آیا جب اک زمانے کے بعد

مزید پڑھیں

Posted on Feb 21, 2014 by muzammil

لائق

باپ : بیٹا 5 کے بعد کیا آتا ہے ؟ بیٹا : 6 ، 7 . باپ : واہ میرا بیٹا تو بہت لائق ہے ، اور 6 ، 7 کے بعد کیا آتا ہے ؟ بیٹا : 8 ، 9 ، 10 . باپ : واہ کیا بات ہے اور اس کے بع...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

بد گمانی

جس پر بدگمانی غالب آجاتی ہے وہ خود اپنے اور اپنے دوست کے درمیان صلح کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتا۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

پانی جیسے بنو

تم پانی جیسے بنو جو اپنا رستہ خود بناتا ہے، پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا رستہ بھی روک لیتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

وہ بھی اک شام فروری کی تھی

ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﺷﺎﻡ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﻤﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﮏ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺴﺎ ﺣﺴ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

شکایت کیے بغیر

آپس میں بات چِیت کی زحمت کئے بغیر بس چل رہے ہیں ساتھ، شکائت کئے بغیر آنکھوں سے کر رہے ہیں بیاں اپنی کیفیت ہونٹوں سے حالِ دل کی وضاحت کئے بغیر دونوں کو اپنی اپنی انائیں عزیز...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

انصاف کرو

ﺗﻢ ﮐﻦ ﭘﺮ ﻧﻈﻤﯿﮟ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﮐﻦ ﭘﺮ ﮔﯿﺖ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﮐﻦ ﮐﮯ ﺷﻌﻠﮯ ﺍﻭﮌﮬﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﮐﻦ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺑﺠﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮ ﺍﮮ ﺩﯾﺪﮦ ﻭﺭﻭ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺮﻭ ﺍﺱ ﺁﮒ ﭘﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﺎ؟ ﺟﺲ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮﺍ ﻣﺮﯼ ﻣﻨﺰ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

سبھی چاہتے ہیں جی سے مجھے

میں جانتا ہوں سبھی چاہتے ہیں جی سے مجھے مگر نکال رکھا ہے برادری سے مجھے میں اپنے کمرے کی بتّی جلا کے سوتا ہوں بڑی شدید محبت ہے روشنی سے مجھے ذرا سا پاؤں پھسلنے پہ گر گیا تھ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

یہ شہر اُداس اتنا زیادہ تو نہیں تھا

گو سب کو بہم ساغر و بادہ تو نہیں تھا یہ شہر اُداس اتنا زیادہ تو نہیں تھا گلیوں میں پِھرا کرتے تھے دو چار دِیوانے ہر شخص کا صد چاک لبادہ تو نہیں تھا منزل کو نہ پہچانے رہِ عش...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

اور کیا رہ گیا ہے ہونے کو

اور کیا رہ گیا ہے ہونے کو ایک آنسو نہیں ہے رونے کو خواب اچھے رہیں گے اندیکھے خاک اچھی رہے گی سونے کو یہ مہ و سال چند باقی ہیں اور کچھ بھی نہیں ہے کھونے کو نارسائی کا رن...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ