گزشتہ

وال اب ڈیٹ

فقیر : باجی بھوکا ہوں الله کے نام پر كھانا دے دو . باجی : كھانا ابھی نہیں پکا . فقیر : باجی فیس بک پر بابا نیاز کے نام سے ہوں ، پک جائے تو وال پر اپ ڈیٹ کر دینا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

راستہ

لڑکی اپنی دادی سے : میں اسکول نہیں جاؤں گی . راستے میں مجھے لڑکے چھیڑتے ہیں . دادی : بہانے مت بناؤ ، میں بھی اسی راستے سے جاتی ہوں مجھے تو کوئی نہیں چھیڑتا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

ہوش

بیٹھ کا محبوبہ کی بانہوں میں ایسا جوش آیا . . . بیٹھ کا محبوبہ کی بانہوں میں ایسا جوش آیا . . . پِھر کیا ؟ ؟ ؟ بِیوِی نے دیکھ لیا اور میں ہوش آیا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

لو لیٹر

عرض کیا ہے . . . جتنے بھی Love Letter تم نے مجھے لکھے تھے فراز سب پڑھ لیے ابو نے کھول کر دراز . . . بہت پٹا ہو گا !

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

بہترین زندگی

زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

زندگی کا نچوڑ صرف کچھ باتوں میں ہے

1 . الله کے دیئے ہوئے پر راضی رہو ورنہ کوئی اور مالک تلاش کرو جو اس سے زیادہ دے . 2 . جن باتوں سے الله نے منع فرمایا اس سے باز آجاؤ ورنہ اس کی کائنات سے باہر چلے جاؤ . 3 . اگ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

فیس بک اور اہل علم آمنے سامنے

فیس بک کے خاتمے کے بارے میں اکادمیہ کی جانب سے تحقیق پہلی بار سامنے نہیں آئی ہے مگر فیس بک نے کھل کر جواب پہلی بار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دسمبر میں ہمیں یونیورسٹی ک...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

اچھائی

اچھے کام کرنے کے لیے پیسے کی ضرورت کم پڑتی ہے ، اچھے دِل اور ارادے کی زیادہ .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

خوبصورتی

خوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا آئیں، اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

شادی سے پہلے

جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی . جب بارات جانے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا ، شیر نے اس سے کہا : تم کیوں ناچ رہے ہو ؟ یہ شیر کی شادی ہے ، چوہے کی نہیں . ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ