گزشتہ

شادی سے پہلے

جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی . جب بارات جانے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا ، شیر نے اس سے کہا : تم کیوں ناچ رہے ہو ؟ یہ شیر کی شادی ہے ، چوہے کی نہیں . ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

امید

امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

انگلی

جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو گھی کے ڈبے کو گرم کر لیں ، ہر چیز میں انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

اچھے ہمسائے کی نشانی

اچھا ہمسایہ وہ ہوتا ہے جو اپنے وائی فائی انٹرنیٹ پر کسی قسم کا پاسورڈ نہ لگائے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

لوڈ شیڈنگ

پاکستانی کے گھر چائنیز اور امریکن مہمان آئے . چائنیز : میں آنکھیں بند کر کے گھڑی پر ہاتھ رکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں . امریکن : میں سورج دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں . اتنے میں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

شاپنگ

ایک دوست دوسرے سے : یار بات سن مسجد سے دو جوڑا چپل اور لوٹا پِھر غائب ہے . . . دوسرا دوست : تو پِھر ؟ پہلا دوست : تو جمعہ پڑھنے جاتا ہے یا شاپنگ کرنے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Jan 25, 2014 by muzammil

لڑکیوں کے کالج کے نام

کالج میں لڑکیوں کے صرف 2 ہی نام ہوتے ہیں . 1 . تیری بھابی 2 . میری بھابی

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

پیاس

میاں بِیوِی سے : پانی پلا دو . بِیوِی : کیا پِیاس لگی ہوئی ہے ؟ میاں غصے سے : نہیں گلا چیک کَرنا ہے کہیں سے لیک تو نہیں کر رہا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

قوم کی دولت

کسی قوم کی دولت کپڑا ، لوہا اور سونا نہیں ، بلکہ قابل انسان ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

لوگوں کے ساتھ نیکی

جس پر الله راضی ہے وہ لوگوں کے ساتھ نیکی شروع کر دیتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ