- اردو
- بچوں کی دنیا
- انمول موتی
- بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
انمول موتی
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
زبان کو شکوے سے روکو کہ خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
مصائب کا مقابلہ صبر اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کیا کرو۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
اللہ تعالیٰ کا ذکر ایسی کثرت سے کیا کرو کہ لوگ مجنوں کہنے لگیں۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
زندگی میں تین چیزیں سخت ہیں: ۱۔ خوف مرگ ۲۔ شدت مرض ۳۔ ذلت قرض
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
فرشتے کبھی بیمار نہیں ہوتے۔ کیونکہ وہ کھاتے نہیں۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
سماجی رابطہ