- اردو
- بچوں کی دنیا
- انمول موتی
- بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
انمول موتی
ہم انہیں اہم نہ سمجھیں
رشتے تب تک اہم نہیں ہوتے، جب تک ہم انہیں اہم نہ سمجھیں۔
Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz
جو اونچی جگہ پر کھڑے ہوتے ہیں
جو اونچی جگہ پر کھڑے ہوتے ہیں، انہں زیادہ طوفان اور آندھیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz
ترقی
ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ناکامی کے سمندر کو حوصلے سے پار کرلے۔
Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz
سب سے زیادہ مہنگی چیز
دنیا میں سب سے زیادہ مہنگی چیز عزت اور سب سے قیمتی چیز دوستی ہے۔
Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz
اچھا دوست
اچھا دوست جتنی بار روٹھے اس کو منالو اس لئے کہ مالا جتنی بار ٹوٹتی ہے اس کو جوڑ لیا جاتا ہے۔
Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz
طوفان اپنا راستہ بدل لے
طوفان کے آگے چٹان بن کر کھڑے ہوجاؤ تاکہ طوفان اپنا راستہ بدل لے۔
Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ