انمول موتی

نیکی اور بدی میں فرق

نیکی اور بدی میں فرق کرنا انسان کی سب سے بڑی آزمائش ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

شہرت قربانی سے ملتی ہے

شہرت قربانی سے ملتی ہے، دھوکے سے نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

تجربہ

تجربہ ہی نہیں تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

پُرخلوص دعاؤں

پُرخلوص دعاؤں جیسا کوئی اور تحفہ نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

دوسروں کو عزت

دوسروں کو عزت سے دیکھو گے تو خود ان کی نظروں میں معزز بن جاؤ گے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

زمانے کی سختیاں

جو شاگرد اپنے استاد کی سختیاں نہیں جھیلتا اسے زمانے کی سختیاں جھیلنی پڑتی ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

سچائی

سچائی دنیا میں سب سے قیمتی شے ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

خوشی صرف ایک دفعہ آکر

خوشی صرف ایک دفعہ آکر دروازہ کھٹکھتاتی ہے مگر مصیبت دن اور رات میں کئی مرتبہ تم پر حملہ آو ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

جب تک انسان

جب تک انسان علم حاصل کرتا رہتا ہے، وہ عالم رہتا ہے اور جب اسے یہ خیال آجائے کہ اب میں علم سیکھ چکا ہوں، وہ جاہل تصور کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

عقلمند

عقلمند خود کو پست جان کر بلندی حاصل کرتا ہے جبکہ نادان اپنے آپ کو دانا سمجھ کر ذلت اٹھاتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz