- اردو
- بچوں کی دنیا
- انمول موتی
- بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
انمول موتی
جذباتی لوگ
جذباتی لوگ نہ تو خود خوش رہ سکتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو خوش رکھ سکتے ہیں۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
انسانی شخصیت
انسانی شخصیت کی اصل تصویر ایک آئینہ بھی اتنی صاف پیش نہیں کرسکتا، جتنا اس کا اخلاق پیش کرسکتا ہے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
محبت ایک گہری جھیل
محبت ایک گہری جھیل کی مانند ہے، جس کی گہرائی کوئی نہیں جانتا۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
علم و ادب اور بہتر اخلاق
خوبصورتی کپڑوں سے نہیں بلکہ علم و ادب اور بہتر اخلاق سے ہوتی ہے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
لہجے
لہجے میں اکثر مٹھاس ہو تو لفظ موتی ہیں اور اگر لہجے میں تلخی ہو تو وہ الفاظ انگارے بن جاتے ہیں۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
اپنی آرزوں
اپنی آرزوں کو دل ہی میں مار ڈالو، ایسا نہ ہو کہ تمہارا دل اس میں مرجائے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ