اکثر دیکھا گیا ہے کہ کتابوں کے مطالعے نے انسان کو بنا دیا۔
Posted on Mar 30, 2011
اکثر دیکھا گیا ہے کہ کتابوں کے مطالعے نے انسان کو بنا دیا۔
جو شخص اچھی کتابیں پڑھنے کا شوق نہ رکھتا ہو وہ معراج انسانی سے گرا ہوا ہے۔
بری کتابیں روح کو مردہ کردیتی ہیں۔
اچھی کتاب بہترین تفریح کا ذریعہ ہے۔
اچھی کتاب بہترین رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
اچھی کتاب عقل اور رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
اچھی کتاب بہترین دوست ہے۔
ایک اچھی کتاب انسان کا بہترین سرمایہ ہے۔
سماجی رابطہ