انمول موتی

طوفان اپنا راستہ بدل لے

طوفان کے آگے چٹان بن کر کھڑے ہوجاؤ تاکہ طوفان اپنا راستہ بدل لے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

مستقل مزاجی

مستقل مزاجی کانٹوں کو پھول بنادیتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

پیسہ اور دوست

قرض لینے اور دینے سے پیسہ اور دوست دونوں ضائع ہوجاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

خوبی

عمدہ چیز کو حاصل کرنا کوئی خوبی نہیں بلکہ اس کو عمدہ طریقے سے استعمال کرنا خوبی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

نصیب خدا کے ہاتھ میں

محنت ہمارے ہاتھ میں ہے، نصیب خدا کے ہاتھ میں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

گریبان

تقویٰ یہ ہے کہ روز محشر کوئی تمہارا گریبان نہ پکڑے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

ذلیل

بخیل ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

محنت نہ کرنا

محنت نہ کرنا، محتاجی کا باعث ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

برا چاہنے والا

کسی کا برا چاہنے والا کبھی خوش نہیں رہتا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

سب سے بڑی کامیابی

اساتذہ کا ادب، طالب علم کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz