انمول موتی
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
دوست زندگی کا نمک ہے، جس کے بغیر زندگی بے کیف ہے۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
دوستی شکل و صورت، لالچ حسن کی نہیں ہوتی بلکہ دل کی ہوتی ہے۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
انسان بڑا نام رکھ دینے سے بڑا نہیں ہوتا۔ بلکہ بڑا کام کرنے سے بڑا ہوتا ہے۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
تین چیزیں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہیں: ۱۔ سلام کرنا ۲۔ دوسروں کے لیے مجلس میں جگہ خالی کرنا ۳۔ مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
اگر تجارت کرنا چاہتے ہو تو خدا سے کرو منافع پاؤگے۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
اگر بچنا چاہتے ہو تو ایسے لوگوں سے بچو جو دوست کم اور دشمن زیادہ ہوتے ہیں۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
اگر ڈرتے ہو تو ڈرو اس خوشی سے جو تم کسی دوسرے کو دکھ دے کر اپناتے ہو۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
زبان کو شکوے سے روکو کہ خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔
Posted on Mar 29, 2011 by muzammil
سماجی رابطہ