انمول موتی
کتاب
ادب میں نیا پرانا کوئی چیز نہیں، جس کام میں تازگی، جدت اور خیالات کی گہرانی ہو وہ ہمیشہ نیا ہوتا ہے گو وہ دو ہزار سال قبل کا لکھا ہوا کیوں نہ ہو اور جس میں یہ نہیں وہ پرانا ہے گو و...
کتاب
کتابوں کی سیر میں ہم داناؤں سے ہم کلام ہوتے ہیں اور کاروباری زندگی میں ہمیں احمقوں سے کام پڑتا ہے۔
کتاب
مصنف کی وہ سطر جو اسے زندہ جاوید بنا دے اس کی تمام تصانیف پر بھاری ہے۔
کتاب
اگر دنیا کی تمام سلطنتوں کے تاج میری کتابوں اور میرے شوق مطالعہ کے عوض میرے پاؤں میں رکھ دیئے جائیں تو میں سب کو ٹھکرا دوں گا۔
کتاب
اگر آپ دنیا کے ایسے ادیبوں کی فہرست بنائیں جنہیں قبول عام حاصل ہے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ دنیا میں یہ عزت انہی کو حاصل ہوئی جنہوں نے اپنے خیالات، آسان ہُو اور شگفتہ زبان میں ادا...
کتاب
جو شخص اچھی کتابیں پڑھنے کا شوق نہ رکھتا ہو وہ معراج انسانی سے گرا ہوا ہے۔
سماجی رابطہ