انمول موتی
زندگی ایک پھول
زندگی ایک پھول کی مانند ہے، پتہ نہیں کب مرجھا جائے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
درویش
درویش وہ ہے کہ کسی چیز کی طمع نہ کرے اور جب لے لے تو جمع نہ کرے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
محنتی آدمی
محنتی آدمی کا ہاتھ، اس کو کبھی نہ کبھی دولت مند بنادیتا ہے۔
Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz
مرجھائے ہوئے پھول
مرجھائے ہوئے پھول بہار میں تازہ ہوسکتے ہیں لیکن گزرے ہوئے دن کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔
Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz
کتاب
دوستوں کی طرح کتابوں کا انتخاب بھی احتیاط اور توجہ سے کرنا چاہیے اور ہمیشہ اچھی کتابیں پڑھنی چاہیے۔
Posted on Mar 30, 2011 by muzammil
کتاب
ادب میں نیا پرانا کوئی چیز نہیں، جس کام میں تازگی، جدت اور خیالات کی گہرانی ہو وہ ہمیشہ نیا ہوتا ہے گو وہ دو ہزار سال قبل کا لکھا ہوا کیوں نہ ہو اور جس میں یہ نہیں وہ پرانا ہے گو و...
Posted on Mar 30, 2011 by muzammil
سماجی رابطہ