اسلامی دنیا 
15 فروری 2011
وقت اشاعت: 4:29

بنن

سترھویں صدی میں سلطنت ابومی کے نام سے ابھری۔ انیسویں صدی کے آخر میں فرانس کے زیر تسلط آگئی۔ 1904ء میں اسے فرانس کے مغربی افریقہ کا حصہ بنادیا گیا۔ یکم اگست 1940ء کو دھومی کے نام سے آزاد ہوا۔ جنرل میتھیو کوکو اکتوبر1972ء میں برسراقتدار آئے۔ فروری 1980ء میں قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر صدر چنا۔ بنن چند سال پیشتر اقوام متحدہ کا رکن بنا۔ اسلامی کانفرس کا سرگرم رکن ہے اور اُمت اسلامیہ کی ترقی اور فلاح کے لیے قابل قدر کردار ادا کررہا ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
بننالجزائر
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.