اسلامی دنیا 
15 فروری 2011
وقت اشاعت: 4:44

مصر

مصر چار ہزار سال قبل کی تہذیبوں کا وارث ہے۔ دنیا کا ساتواں عجوبہ”اہرام مصر“ اور دنیا کی قدیم ترین اسلامی درسگاہ”جامع الازھر“بھی یہیں واقع ہے۔ 1950ء میں سلطنت عثمانیہ کا حصہ بنا۔ 1914ء سے 1922ء تک برطانیہ کے زیر تسلط رہا۔ 1954ء سے 1970ء تک صدر جمال عبدالناصر کی ولولہ انگیز قیاد ت میں رہا۔ 11 ستمبر1971ء میں اس کا نام بدل کر عرب جمہوریہ مصر رکھا گیا۔ 16اکتوبر 1912ء تک اسرائیل کے ساتھ حالت جنگ میں رہا۔ 24 اکتوبرء کو اقوام متحدہ کا ممبر بنا۔ مصر بھی اسلامی کانفرنس کا رکن ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
مصرالجزائر
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.