انسان کی قابلیت
انسان کی شرافت اور قابلیت اس کے لباس سے نہیں ، اس کے کردار اور فعل و گفتار سے ہوتی ہے .
انسان کی شرافت اور قابلیت اس کے لباس سے نہیں ، اس کے کردار اور فعل و گفتار سے ہوتی ہے .
پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ نہ دو ،
کیوں کے اِس سے رشتوں میں محبت ختم ہو جاتی .
خاموشی عظیم نعمت ہے بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں اختلاف ذیادہ آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نا ہو .
شیطان آدمی کے بھیس میں کام کرتا ہے۔ وہ لوگوں کے پاس آکر جھوٹی باتیں بیان کرتا ہے۔ پھر لوگ جدا ہو جاتے ہیں یعنی مجلس ختم ہوجاتی ہے اور لوگ منتشر جاتے ہیں۔ تو ان میں سے ایک آدمی کہتا ہے کہ میں نے یہ بات ایک آدمی سے سنی ہے۔ جس کا چہرہ پہچانتا ہوں۔ لیکن کام نہیں جانتا (بلا تحقیق کو پھیلانا)۔
جھوٹ بولنا کسی حال میں بھی جائز نہیں۔ نہ تو سنجیدگی کے ساتھ اور نہ ہی مذاق پر، اور یہ بھی جائز نہیں کہ تم میں سے کوئی اپنے بچے سے کسی چیز کے دینے کا وعدہ کرے اور پھر پورا نہ کرے۔
دنیا میں آلام سے بچنے اور آرام حاصل کرنے کے لیے خاموشی بہترین ذریعہ ہے۔
تم قیامت کے دن بدترین آدمی اس شخص کو پاؤگے جو دنیا میں دو چیزیں رکھتا ہے۔ کچھ لوگوں سے ایک چہرے سے ملتا تھا اور دوسرے لوگوں سے دوسرے چہرے کے ساتھ۔
سماجی رابطہ