حصول علم
حصول علم کے لیے دِل جمعی درکار ہے اور دِل جمعی معلومات کے بڑھانے سے نہیں گھٹانے سے حاصل ہوتی ہے .
حصول علم کے لیے دِل جمعی درکار ہے اور دِل جمعی معلومات کے بڑھانے سے نہیں گھٹانے سے حاصل ہوتی ہے .
مصائب گناہوں کا نتیجہ ہوتے ہیں . گنہگار کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ مصیبتوں کے نزول کے وقت واویلا کرے .
تعلقات دنیا کو کم کرنا یہ ہے کہ آدمی دنیا سے ضروری چیزیں لے لے اور غیر ضروری چھوڑ دے .
جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا .
مسلمانوں کی ذلت غریب ہونے سے نہیں ، اسلام سے غافل ہونے سے ہے .
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
اپنی زندگیوں میں اللہ کی محبت لانی كے لیے سبحان اللہ ، ماشاء اللہ ، جزاک اللہ ، اور الحمداللہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال لاؤ جب ہر بات میں اللہ کا ذکر لاؤگے تو ہر کام میں اللہ کو اپنے ساتھ پاؤگے .
رزق حلال کی تلاش لوگوں کا محتاج بننے سے بہت بہتر ہے .
امام مالک ( رضی اللہ تعالی عنہ )
اگر تیرا بھائی گناہ کرے ملائمت سے اور نرمی سے اسے ملامت کر اگر تو اسے معاف کر۔ اگر وہ ایک دن میں سات دفعہ گناہ کرے اور ساتوں دفعہ تیرے پاس آکر کہے توبہ کرتا ہوں تو اسے معاف کر۔
موت سے بڑھ کر کوئی چیز سچی اور امید سے بڑھ کر کوئی چیز جھوٹی نہیں۔
سماجی رابطہ