کہا جا تا ہے کہ خو شی کا تعلق دل سے ہو تا ہے لیکن ایک حا لیہ تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ خوشی کا تعلق عمر سے بھی ہو تا ہے ? ایک بین الا قوا می سروے کے مطابق اٹھارہ سال تک کے افرا د اپنی زندگی سے مطمئن اور خو ش ہو تے ہیں لیکن عمر بڑ ھنے کے ساتھ یہ احسا س کم ہوتا جا تا ہے اور پچا س سال کے بعد ایک بار پھر انسا ن خو شی اور اطمینا ن محسو س کر نے لگتا ہے? تحقیق کے مطا بق انسا ن پچیاسی85سا ل کی عمر میں سب سے زیا دہ خو ش ہو تا ہے?ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بات کی کو ئی واضح تو جہیہ پیش نہیں کی جا سکتی کہ ایسا کیوں ہو تا ہے تاہم اس کی وجہ عمر کے ساتھ انسا ن کا نقطہ نظر اور زندگی کو دیکھنے کا بدلتا ہوا انداز بھی ہو سکتاہے ? کچھ ما ہرین کا کہنا ہے کہ بڑ ھتی ہو ئی عمر کے ساتھ انسانی دما غ میں بھی کیمیا ئی تبدیلیاں رونما ہو تی ہیں جو سو چو ں پر اثر انداز ہو تی ہیں?
18 سال سے کم 50 سال سے زائد عمر کے افراد خوش
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ