انٹرنیٹ پر 2011ءکے دوران فیس بک کا لفظ سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔
سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سائٹ رہی اور 2011ءمیں یہ تعداد 46 فیصد ر ہی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 3 فیصد زائد ہے۔
اس کے بعد معروف وڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب رہی۔
اس کے علاوہ فیس بک مسلسل دوسرے سال سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ رہی جس پر 10.29 فیصد انٹرنیٹ صارفین نے کھولا۔
فیس بک کے بعد گوگل 7.70 لے ساتھ دوسرے اور اسی ہی کی سائٹ یوٹیوب کا نمبر تیسرا رہا۔
Posted on Dec 29, 2011
سماجی رابطہ