27 اگست 2010ء کی رات کو دنیا بھر کے مکین آسمان پر دو چاند چمکتے ہوئے دیکھیں گے? اس دلفریب اور نادر نظارے کیلئے دنیا بھر میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے? عالمی خلائی تحقیقاتی ادارے اس نظارے کو فلم بند کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ دنیا کے کئی ایک ممالک میں اس نظارے کو دیکھنے کیلئے اجتماعی تقاریب کی تیاریاں بھی ہو رہی ہیں? یہ نظارہ ہر 277 سال بعد آسمان پر ظہور پذیر ہوتا ہے? نظام شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ اگست کے شروع میں ہی شام کے وقت آسمان پر نہایت شدومد کے ساتھ چمکنا شروع کرے گا اور 27 اگست کی رات ڈیڑھ بجے جب یہ سیارہ زمین سے 34.65 ملین میل دور سے گزرے گا تو زمینی چاند کے قریب ایک دوسرا چاند نمودار ہوتا نظر آئے گا? یہ نظارہ 2287 میں دوبارہ زمین پر نظر آئے گا اور اس سے قبل 1733 میں بھی اس نوعیت کا نظارہ کیا جا چکا ہے?
27 اگست کی رات آسمان پر 2 چاند چمکتے نظر آئیں گے
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ