پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کمپیوٹر سیکورٹی کا عالمی دن منایا جائے گا۔ سرکاری و غیر سرکاری تنظیمیں اس حوالہ سے مختلف تقاریب کا انعقاد کریں گی۔ 1998ء سے کمپیوٹر سیکورٹی کا 30 نومبر کو عالمی دن منانے کا آغاز ہوا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد کمپیوٹر کے ڈیٹا کی حفاظت کیلئے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اس حوالہ سے کمپیوٹر سیکورٹی سے متعلق مختلف تقاریب منعقد ہوں گی۔
Posted on Nov 30, 2011
سماجی رابطہ