لندن طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ائیر پورٹس پر نصب کئے گئے نئے باڈی اسکینر ز سے کینسر پیدا ہونے کا خطرہ ہے ۔ کولمبیا یونیورسٹی نیویارک میں ریڈیالوجی کے ماہر Dr David Brennerکا کہنا ہے کہ ان اسکینرز سے نکلنے والی شعاعیں عام ایکسرے سے بیس گنا زیادہ طاقتور ہوتی ہیں اوران سے گزرنے والے افراد میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتاہے ڈاکٹر ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ ان اسکینرز سے پیدا ہونے والے طبی پر مزید تحقیق ہونی چاہئیے اور انہیں عوام کی صحت کے لئے محفوظ بنانا چاہیے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ