نئی تحقیق کے مطابق اکیلے رہنے والے جذباتی مشکلات کاشکار ہوکر زیادہ کھانا کھاتے ہیں اورموٹے ہوجاتے ہیں۔ اس نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تنہائی پسند لوگ بھی موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن ایک تحقیق سے پتہ چلاہے کہ اکیلے رہنے والے افراد جذباتی مشکلات کا شکار ہو کر موٹے ہوجاتے ہیں۔ ہوسٹن کے ویٹ مینجمنٹ سینٹر کے مطابق اکیلے پن کے شکار لوگ ڈپریشن میں زیادہ کھاتے ہیں اورموٹے دکھائی دیتے ہیں۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ