امریکہ میں فیس بک اور ٹویٹر کے استعمال میں بے انتہاء اضافے نے حد ہی کردی نوجوانوں نے غسل خانوں اور واش رومز میں بھی کمپیوٹر لگانے کیلئے اپنے والدین سے ضد شروع کردی ہے۔ ایک امریکی کمپنی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی نوجوان نسل فیس بک کی بہت زیادہ شیدائی ہے اور اب واشنگ ٹپ بنانے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ لوگ اپنے گھروں کے واش رومز میں بھی کمپیوٹر نصب کرکے ان میں انٹرنٹ کی سہولت حاصل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ نوجوان نسل کا اصرار ہے کہ واش رومز میں ان کا ذہن زیادہ کام کرتا ہے اور وہ فیس بک سمیت دیگر اکاؤنٹس پر اپنے خیالات کا بہتر الفاظ میں اظہار کرسکتے ہیں۔ نوجوانوں کے اس اصرار نے والدین کیلئے پریشانی پیدا کردی ہے۔
Posted on Mar 17, 2014
سماجی رابطہ