سر دیو ں کی آمد کے سا تھ ہی لذیذ پھل امر ود بھی مار کیٹوں میں آچکا ہے ۔ خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ امرود کا استعما ل جلد کو خوبصو رت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے۔ طبی ماہرین کے مطا بق امرود کھانے کے علا وہ اس کے پتو ں کا رس چہر ے پر لگا نے یا پتے ابال کر اس کے پانی سے منہ دھو نے سے چہر ے کے دلکشی میں اضافہ ہو تا ہے اورامرود میں مو جو د وٹامنز اور پو ٹا شیم جلد کو جھر یو ں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہر ین کے مطا بق جلد کی حفا ظت کے علا وہ امرود ہا ضمہ بہتر بنا نے ، فشا ر ِ خو ن کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کر نے میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ