ایک جدید سائنسی تحقیق کے مطابق اگر نزلہ زکام میں مبتلا شخص اس بیماری سے محفوظ رہنا چاہتا ہے تو باقاعدگی سے انار کا جوس پئے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انار کا جوس نزلہ زکام سے محفوظ رکھتا ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق انار کا جوس جسم میں ایسے اجزاء پیدا کرتا ہے جو نزلہ زکام کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس کے وائرس کو بڑھنے سے روکتاہے ۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ زکام کا شکار ہو جائیں انہیں اس سے نجات کے لئے چار سے پانچ دن تک متواتر انار کا دو گلاس جوس پینا چاہئے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ