ٹی وی اور فلم دیکھتے ہو ئے یا سڑ ک پر ٹہلتے ہو ئی پا پ کار ن کھا نا سب کو ہی پسند ہو تاہے لیکن یہ ہلکی پھلکی غذا صحت کے لیے بھی نہایت فا ئدہ مند ہے ۔ ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق پا پ کورن کینسر اور دل کے امراض کے خطر ے کو کم کردیتے ہیں ۔ امریکہ میں ہو نے والی اس تحقیق کے مطابق پاپ کورن صحت کے لیے ایک بہترین غذا ہے کیونکہ اس میں حیرت انگیز طور پر antioxidants کی ایک خاص قسم polyphenols بہت زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے جو سرطان، امراض قلب اور دیگر بیماریوں سے محفو ظ رکھتی ہے۔ماہرین کے مطابق پا پ کو رن میں مو جو د اجزا جسم میں چر بی کی مقدا رکو کم کر تے ہیں اوراس میں مو جو د وٹا من Bتوانا ئی کی سطح کو بر قرار رکھنے میں بھی مدد دیتاہے
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ