وہ افراد جو کسی حا دثے کے نتیجے میں اپنے کا ن سے محر وم ہو گئے ہوں ان کے لیے خو شی کی خبر ہے کہ امریکی ماہرین نے اصلی کا ن سے ہو بہو متشا بہہ نقلی کا ن تیار کر لیا ہے۔ فا ئبر اور سلیکو ن سے بنا یا گیا یہ کان چین کی ایلیسا لوٹز کو لگا یا گیا ہے۔ جو ایک حا دثے کے نتیجے میں اپنے با ئیں کا ن سے محروم ہو گئی تھی۔ دس ہزار ڈالر ما لیت کا یہ مصنوعی کا ن حقیقت سے اتنا قریب ہے کہ یہ دھوپ کے اثر سے رنگت تبدیل کر کے سرخ بھی ہو جا تا ہے۔ اس کا ن کو ایک ٹا ئٹینیم راڈ کے ذریعے سر سے منسلک کردیا جا تا ہے۔ جس کے باعث اس کے گرنے یا نکلنے کا خطرہ بھی نہیں رہتا ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ