ذہنی خلفشار اور بے چینی کا شکار خواتین کی عمر کم ہوتی ہے ویمن ہسپتال بوسٹن میں کی گئی۔ حالیہ تحقیق کے مطابق ذہنی طور پر پر سکون رہنے والی خواتین کی عمر بے چینی کا شکار خواتین سے زیادہ ہوتی ہے۔ دوران تحقیق 42تا69 سال کی 5 ہزار200خواتین سے سوالنامہ پر کروایا گیا تھا جس میں ان سے ذہنی خلفشار اور بے چینی کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات مانگے گئے تھے۔ تحقیقی ٹیم کےسربراہ ڈاکٹر اولیویا اوکی الکی نے کہا ہے ذہنی پریشانی کے باعث خواتین میں کینسر، دل کی بیماریوں اور زچگی کے امراض میں اضافہ ہونے کے علاوہ ان کی عمر پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
Posted on Jul 21, 2012
سماجی رابطہ