کیوبا کے دارا لحکومت ہوانا میں رقص کے ذریعے ذہنی امراض میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاتا ہے۔ اس منفرد طریقہ علاج میں دواؤں یا بجلی کے جھٹکوں کے بجائے بیلے اور سالسا رقص کو استعمال کرتے ہوئے دماغی بیماریوں میں مبتلا افراد کو نارمل زندگی کی طرف لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس سینٹر میں آٹزم اور مرگی سے لے کر ذہنی دباؤ میں مبتلا افراد دھیمی دھنوں پر محوِ رقص نظر آتے جن کے مطابق اس انوکھے طریقہ علاج سے انہیں مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
Posted on Jul 20, 2012
سماجی رابطہ