تحقیق کے مطا بق برین اسکین کے ذریعے کیریئر منتخب کرنا بہت آسان ہو سکتا ہے ۔یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دماغ کا اسکین کرنے سے دماغ کے خلیوں کی جسامت اور ان کے موڈ کے ساتھ ساتھ یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ کوئی شخص کس شعبے میں بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے اور اسے تعلیم اور کیریئر کے لیے کس فیلڈ کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ماہرین کے مطا بق دماغ کے MRIٹیسٹ سے دماغ کے خلیوں کی جانچ کرکے عام ذہانت اور ذہنی رجحان معلوم کیا جا سکتا ہے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ