دنیا کا معمر ترین شخص جنوبی امریکا کے مُلک بولیویا میں رہتا ہے، 123 سالہ کارمیلو فلوریس 1890 میں پیدا ہوا۔ دارالحکومت لاپاز سے 80 کلو میٹر دور پہاڑوں میں گھرے گاؤں کا رہنے والا کارمیلو چھڑی کے سہارے کے بغیر چلتا ہے اور عینک استعمال نہیں کرتا، اس کا کہنا ہے وہ پہاڑی علاقے میں پیدا ہونے والے پودے کیونوا کھاتا ہے۔ پاستا اور میٹھا کھانے سے پرہیز کرتا ہے، وہ پیدل چلتا ہے، اگر اسکی پیدائش کا ریکارڈ درست ہے تو وہ دنیا کا سب سے زیادہ عمر پانے والا شخص ہے۔
Posted on Aug 17, 2013
سماجی رابطہ