چین نے دنیا کی سب سے بڑی زیر سمندر ٹنل بنانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ٹنل زلزلہ زدہ ریجن کے دو اہم شہروں کے درمیان بنائی جائے گی جس سے دونوں شہروں کا فاصلہ انتہائی کم ہوجائے گا۔ منصوبے پر 36 ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔ منصوبہ چار سال میں مکمل ہو گا۔
Posted on Feb 15, 2014
سماجی رابطہ