ماہرین کے مطابق ورزش کی طرح گھڑ سواری بھی وزن کم کرنے میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ گھڑ سواری سے انسان کا پورا جسم حرکت میں آتا ہے۔ دل دھڑکنے سے خون کی روانی تیز ہو جاتی ہے اور نظام ہضم بہتر ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے پورے جسم کی فاضل چربی کم ہونے لگتی ہے جس سے انسان کا وزن گھٹنا شروع ہو جاتا ہے۔
Posted on Feb 11, 2014
سماجی رابطہ