اپنی من پسند میٹھی میٹھی ڈارک چاکلیٹ کھائیں اور دن بھر کی تھکان سے نجات پائیں ۔سردرد ہویاپٹھے اکڑجائیں بھوک تنگ کرے یا تھکاوٹ ہوجائے یامسئلہ ہویاداشت کا۔ چاکلیٹ کھائیںاوران سب سے چھٹکاراپائیں ۔برطانوی یونیورسٹی HULLکی تحقیق کے مطابق ڈارک چاکلیٹ میں ایسے کیمیکل پائے جاتے ہیں جو دماغ کوکنٹرول کرتے ہیں۔آٹھ ہفتوں تک صرف پندرہ گرام چاکلیٹ کھانے سے حیران کن حد تک لوگوں میں سکون دیکھنے میں آیاہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ