روزانہ ایک کین سے زائد کولڈ ڈرنک کا استعمال کرنے والے نوجوانوں میں ذیابیطس ٹائپ، امراض قلب یا فالج کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔
پرتھ کے ٹیلیٹھون انسٹیٹوٹ فار چائلڈ ہیلتھ ریسرچ کی تحقیق کے مطابق میٹھے مشروبات اچھے کولیسٹرول کی مقدار کم کرکے خون میں مضر صحت تیزابی اجزاء کی تعداد بڑھا دیتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق زیادہ کولڈ ڈرنک استعمال کرنے والے نوجوانوں میں بعد کی زندگی میں امراض قلب و میٹابولک امراض کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
Posted on Jun 12, 2013
سماجی رابطہ