امریکی ریاست اوہائیو کے شہر فیئر لان میں واقع سینٹر فار اپلائیڈ سائنسز کے ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ دار چینی کا محلول دل کے امراض اور ذیابطیس سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق دار چینی کے پانی کے ساتھ بنائے گئے محلول میں ایسے غیر تکسیدی عوامل پائے جاتے ہیں جو ذیابطیس اور دل کے امراض پیدا ہونے کے خدشات23فیصد تک کم کردیتے ہیں۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ