سو ئیڈ ن میں انسا نی آ نکھ میں مصنو عی قرنیے(Cornea) کی پیوندکار ی کا پہلا کا میا ب آ پریشن کر لیا گیا ہے ۔ قرنیہ خراب ہو جا نے کے با عث ہر سال سینکڑ و ں افراد بینا ئی سے محرو م ہو جا تے ہیں ۔تاہم اب سا ئنسد ان مصنو عی قرینہ بنا نے میں کام یاب ہو گئے ہیں ۔یہ قرنیہ انسانی ٹشوزاور ان میں مو جو د پرو ٹین کی مددسے لیبا رٹر ی میں بنا یا گیا ہے اور اسے خرا ب ہو جا نے والے قرنیہ کے جگہ لگا دیا جا تاہے۔ واضح رہے کہ قرینہ انسا نی آنکھ کا اہم ترین حصہ اور وہ لینس ہوتاہے جس کے خراب ہو جانے کے صو رت میں صرف نیا قرنیہ لگا کر ہی بینا ئی کی واپسی ممکن ہو تی ہے ۔مصنو عی قر نیے کی اس انقلا بی ایجا د کے بعد اب مریضو ں کو آنکھو ں کے عطیہ کے انتظا ر کی ضرو رت نہیں رہے گی
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ