ڈائٹ کولڈڈرنکس استعمال کرنے والے ہوشیار ہوجائیں، اس طرح وہ ذیابیطس سے تو بچ سکتے ہیں لیکن دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ امریکا کی میامی یونیورسٹی کے سائنسدانون کا کہنا ہے کہ ایسے 2500 افراد کا معائنہ کیا گیا جوعقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوگر فری کولڈ ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ 61 فیصد افراد میں ڈائٹ کولڈ ڈرنک کے استعمال سے دل کے دورے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور اس سے بچنے کا حل یہی ہے کہ متوازن خوراک لی جائے اور ورزش کومعمول بنایا جائے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ