چلی میں دنیا کے سب سے بڑے اڑنے والے پرندے کی باقیات ایک مکمل ڈھانچے کی شکل میں دریافت کرلی گئیں ہیں۔دو ملین سال قبل کے زمانے کے اس دیو ہیکل پرندے کی قامت2میٹر ہے جو اب تک کے سب سے بڑے تصور کیے جانے والے پرندےAlbatrossسے بھی زیادہ ہے۔Pelagornis Chilensisنامی انتہائی نایاب اس سمندری پرندے کے پروں کا درمیانی فاصلہ5میٹر ،لمبی چونچ اور انتہائی نوکیلے دانت تھے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ