دنیا کا پہلا واٹر پروف فلل ایچ ڈی کیمرہ
یہ درست ہے Sanyo Xacti DMX-CA100نے دنیا کا پہلا ورٹر پروف فل ایچ ڈی کیمرہ بنانے کا دعو?ی کیا ہے?یہ نیا کیم کوڈر پانی میں تین میڑ کی گہرائی تک 60منٹ تک استعمال کیا جاسکتا ہے?Sanyo Xacti DMX-CA100فُل ایچ ڈی ویڈیو ( 1920 x 1080 pixels) اور 14 میگا پگزل اِسٹل تصاویر بنا سکتا ہے? کمپنی نے اس کیمرے میں اور بہت سے بھی نئے فیچرز شامل کیے ہیں جو اس کو دوسری مصوعات سے الگ کرتے ہیں?
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ