• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • سگریٹ کا دھواں انسانی صحت کیلئے خطرناک
    In Featured - On January 29, 2013
  • کمپیوٹر کا بکثرت استعمال آنکھ کیلئے نقصان دہ
    In Featured - On July 09, 2012
  • برفیلے موسم میں چین کے روایتی لالٹین فیسٹیول نے رنگ بکھیردئے
    In Featured - On January 23, 2012
  • سال دوہزار گیارہ کے تین منفرد حقائق
    In Featured - On October 08, 2011
  • ایپل کمپنی کے بانی اسٹیو جابس انتقال کرگئے
    In Featured - On October 06, 2011
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی اچانک شادی
  • Next
  • Previous

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی اچانک شادی

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی کمپنی کے شیئرز کو بازار حصص میں پیش کرنے اور اس کی مالیت ایک سو چھ ارب پاؤنڈ تک پہنچانے کے بعد ایک خاصے مصروف ہفتے کا اختتام اپنی اچانک شادی پر کیا۔

انہوں نے اپنی دوست ستائیس سالہ پریسیلا چین سے شادی کی۔ چین سے ان کی دوستی طویل عرصے سے چلی آرہی تھی۔
شادی کی تقریب پالو آلٹو، کیلیفورنیا میں ان کے گھر پر ہوئی۔

گذشتہ ہفتہ چین کے لیے بھی کافی مصروف رہا انہوں نے پیر کے روز میڈیکل کالج سے گریجویشن مکمل کرلیا جبکہ اسی روز زکربرگ کی اٹھائیسویں سالگرہ تھی۔

شادی میں آئے مہمانوں کا خیال تھا کہ یہ لوگ شاید چین کی گریجویشن کی خوشی منا رہے ہیں لیکن انہیں عروسی ملبوسات میں دیکھ کر سبھی حیران رہ گئے۔

ایک نگینے مزیّن نہایت سادہ سی شادی کی انگوٹھی خود زکربرگ نے ڈیزائن کی تھی۔

یہ جوڑا نو سال قبل ہارورڈ میں ملا تھا جہاں دو ہزار چار میں زکربرگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک بنائی تھی۔

بعد میں یہ لوگ کیلفورنیا چلے گئے جہاں فیس بک کا صدر دفتر قائم کیا گیا۔ چین نے وہاں یونیورسٹی آف کیلفورنیا میں طب کی تعلیم حاصل کرنا شروع کر دی۔

جمعے کے روز حصص بازار میں فیس بک کی مالیت میں اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سماجی رابطے کی اس سائٹ کی قدر انٹر نیٹ پر خریداری کے لیے مقبول ’ایمیزون‘ کے برابر اور ’ڈزنی‘ سے زیادہ ہے۔

Posted on May 21, 2012

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.