• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
    In Featured - On September 22, 2024
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
    In Featured - On August 10, 2014
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • خواتین کی شاپنگ کا انوکھا انداز
    In Featured - On May 23, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • گیلیکسی ایس فور نوٹ سیریز فیچرز کا حامل
  • Next
  • Previous

گیلیکسی ایس فور نوٹ سیریز فیچرز کا حامل

اسمارٹ فون صارفین کے درمیان سام سنگ کے ممکنہ اسمارٹ فون Galaxy S4 کی خبریں گردش کررہی ہیں اورمختلف اندازے قائم کئےجارہے ہیں لیکن اب یہ اشارہ ملا ہے کہ سام سنگ اسمارٹ فون کا نیا وزژن اس کے Galaxy Note سیریزکے منفرد”S Pen stylus” فیچرزپرمشتمل ہوگا۔

“S Pen” لانے کا مقصد ٹیکنالوجی سے پیارکرنےوالوں کواسمارٹ فون ہی میں ایک بالکل منفرد چیزپیش کرناہوسکتا۔

آزاد برطانوی نیوزویب سائٹ دی نیوزٹرائب کو کمپنی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ “S Pen” کے کچھ فیچرزممکنہ Galaxy S4 میں لانے کاپروگرام زیرغورہے۔

زیادہ امکان ہے کہ “Galaxy S4 S pen” انک پین کے طرزپرپیش کیا جائےتاکہ صارفین پرانی روایت کا مزا بھی حاصل کرسکیں۔

کمپنی ذرائع کا کہناہے کہ کمپنی”S pen” کےساتھ ہولڈر کٹ بھی متعارف کرائے گا،

“S Pen stylus”اور ہولڈرکٹ صارفین کو یقیناً بہت پسند آئے گا جو اس سے قبل Galaxy Noteکے لئےمتعارف کرایا گیا تھا۔

Galaxy Note کےلئے”S Pen Stylus”کے ہولڈ کٹ کواستعمال کرنےکا طریقہ تھوڑا پیچیدہ تھا تاہم Galaxy S4پرلکھنا بہت ہی آسان ہے۔

ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ کوئی شخص بہت زیادہ لکھناچاہتا ہےیہ اس کیلئے یہ بہترین انتخاب ہوگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل Galaxy Note کیلئےS Pen Stylus اور ہولڈر کٹ کی قیمت 59.99ڈالر رکھی گئی تھی تاہم اب بھی یہ توقع کی جارہی ہے کہ اس کی قیمت لگ بھگ اتنی ہی ہوگی۔

Posted on Jan 28, 2013

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.