جدید طبی تحقیق کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گاڑیوں میں نصب ایئر کنڈیشن کینسر اور خون کی مہلک بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔محققین نے کار ایئرکنڈیشننگ کے مضر اثرات پر ریسرچ سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ یہ کینسر اور خون کے چند دیگر مہلک عارضوں کا سبب بنتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گاڑی کے اندر ڈیش بورڈ، گاڑی کی سیٹیں اور کار کے اندر استعمال کیا جانے والا ایئر فریشنر ایسی اشیا ہیں، جن سے مسلسل ایک خاص قسم کا زہریلا مادہ بینزین خارج کررہی ہوتی ہیں۔ یہ مادہ سرطان کے علاوہ ہڈیوں کے اندر زہر پھیلاتا ہے۔ اس سے خون کی کمی ، خاص طور سے خون میں پائے جانے والے سفید خلیوںکی مطلوبہ مقدار میں کمی ہو جاتی ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ